پاکستانتازہ ترین

پی پی 32 گجرات، چوہدری موسیٰ الہٰی آگے، پرویز الہٰی پیچھے

گجرات کے صوبائی حلقہ پی پی 32 میں مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری موسیٰ الہیٰ آگے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی پیچھے ہیں۔

گجرات کے صوبائی حلقہ پی پی 32 میں اب تک ضمنی انتخاب کے 8 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں ۔

غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری موسیٰ الہیٰ 3 ہزار 150 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی ایک ہزار 185 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker