بلوچستان
بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن تباہ کر دی
،دھماکہ خیز مواد سے 18 انچ قطر کی پائپ لائن اُڑا دی گئی

بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن تباہ کر دی،دھماکہ خیز مواد سے 18 انچ قطر کی پائپ لائن اُڑا دی گئی، واقعے سے کوئٹہ، پشین، کچلاک، زیارت، مستونگ اور قلات کی گیس سپلائی متاثر،ایس ایس جی سی کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی کی کوشش کر رہی ہے، تباہ شدہ پائپ لائن کی مرمت کا کام تاحال شروع نہ ہو سکاسیکیورٹی کلیئرنس کے بعد مرمتی کام شروع کیا جائے گا
ترجمان ایس ایس جی سی



