پاکستانتازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 جنوری کو ختم ہفتے میں 11.15 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 جنوری تک 13.14 ارب ڈالر رہے۔

اس کےعلاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12.74 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8.02 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.59 کروڑ اضافے سے 5.11 ارب ڈالر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker