بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : ٹریفک حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق

کوئٹہ کینٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والے باپ بیٹا کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے باپ بیٹا کی شناخت مطیع اللہ ولد عبدالواحد عمر 32 سال، ابو بکر ولد مطیع اللہ عمر 3 سال ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker