بلوچستانتازہ ترین

خاران میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، دو زخمی

خاران شہر میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق دو زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق خاران شہر کے جنگل روڑ میں موٹرسائیکل سوار و پروبکس گاڑی میں تصادم ہوا جسکے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان حق نواز ولد آحمد خان سکنہ کوٹان اور بارہ سالہ بچی فہیمہ بی بی موقع پر جان بحق ہوا جبکہ ایک چھوٹا بچہ سمیت ایک عورت کو چوٹ آئی زخمیوں اور جان بحق افراد کو ڈویژنل ہیڈکواٹر شیخ زید اسپتال خاران لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے زخمیوں کو فوری طبعی امداد دی جبکہ متوفی کے لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد انکے آبائی گاوں کوٹان روانہ کر دی گئی جبکہ پولیس نے پروبکس مالک عبدالرحمان ولد آحمد شاہ کو گرفتار کرکے مسکان قلات پولیس تھانہ منتقل کر دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker