پاکستان

پرائزبانڈ واپس کرنےکی مدت ختم ہونےمیں چار دن باقی: اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ 40ہزار،25ہزار،15ہزار،7500مالیت کےبانڈزکی واپسی کی آخری تاریخ31دسمبرہے، مذکورہ بانڈز ہیڈ آفس سمیت کسی بھی کمرشل بینک کی برانچ میں واپس کیے جا سکتے ہیں، آخری تاریخ کے بعد پرائز بانڈ واپسی یا تبادلے کی درخواست قبول نہیں کی جائیگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker