پاکستانتازہ ترین

نو منتخب ایم این اے اور 6 آزاد ارکان پنجاب اسمبلی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور میں این اے 92 سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی رشید اکبرنوانی اور 6 آزاد ارکان پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

لاہور میں این اے92 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے ایم این اے اور 6 آزاد ایم پی ایز نے مریم نواز سے ملاقات کی۔

آزاد حیثیت میں جیتنے والے ارکان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker