بلوچستانتازہ ترین

ہرنائی : سنجاوی روڈ پر کوئلہ ٹرک نذر آتش، فائرنگ سے 2 ڈرائیور زخمی

ہرنائی سنجاوی روڈ میں کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو جلا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی سنجاوی روڈ میں نامعلوم مسلع افراد نے دو ٹرکوں کو آگ لگا دی، دو ڈرائیوروں کو بھی گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker