پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ میں جرائم پیشہ عناصر سرگرم ، چوری کی وارداتوں میں اضافہ

عید قریب آتے ہی چوری کے وارداتوں میں اضافہ
کوئٹہ: سریاب میں اسٹریٹ کرائم سر اٹھانے لگا
کوئٹہ: شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر سرگرم
کوئٹہ: ملزم کراچی کی طرز کی واردات کرنے لگے
کوٸٹہ ۔ کیچی بیگ تھانہ کے حدود سریاب ولی جیٹ مین روڈ پر ڈاکوؤں کا رکشے والے پر فاٸرنگ رکشہ ڈارٸیور زخمی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب
کوئٹہ: گزشتہ 2ماہ سے سریاب میں موٹرسائيکل اور موبائل فون چھینے کی واردات شروع ہے، علاقہ مکین
کوئٹہ: سریاب پولیس جرائم کی روک تھام کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام علاقہ مکین
کوئٹہ، آٸے روز کی جرائم سے علاقہ مکین سخت پریشان ،
سریاب کے علاقہ مکین کا آٸی جی پولیس بلوچستان ڈی آٸی جی پولیس سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker