پاکستان
پی ٹی آئی ایم این اے علی محمد خان کھل کر سامنے آگئے

👈اسلام کی سربلندی کے لئے اگر پی ٹی آئی اور سیٹ سے استعفیٰ دینا پڑا تو ایک سیکنڈ دیر نہیں کرونگا۔ مگر قادیانیت کا پرچار نہیں کرسکتا۔ علی محمد خان
👈مشن نور کا اعلان مرزا شہزاد اکبر نے کیا ہے جو بیرونی قادیانیوں کے تنظیم کا ممبر اور خود بھی قادیانی ہے۔ علی محمد خان
👈مشن نور کے ساتھ ہمارا کوئی تعلق نہیں کوئی مسلمان کسی قادیانی کے کہنے پر انکا رسم ادا نہیں کرسکتا۔ علی محمد خان
👈 شہزاد اکبر پہلے بھی پاکستان میں قادیانیت کا پرچار کرتے پکڑا گیا ہے۔ علی محمد خان
👈عمران خان کی رھائی مشن نور سے نہیں بلکہ مشن عدالتوں سے ہوگی۔ علی مجمد خان



