بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

چوبیس کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔

جیم اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھرمیں فی تولہ سونا 2 لاکھ47 ہزار 300 روپےکا ہوگیا،اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 686 روپے کے اضافے 2 لاکھ 12 ہزار 20 روپے ہوگئی

جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونےکی قیمت 1 لاکھ 94 ہزار 351 روپےہوگئی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالرکے اضافےسےفی اونس سونا 2371 ڈالر پر پہنچ گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker