پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی: پرانے ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی،سڑک کے دونوں اطراف کی ٹریفک بری طرح سے جام

راولپنڈی میں پرانے ایئرپورٹ روڈ کے قریب آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی۔

راولپنڈی میں پرانے ایئرپورٹ روڈ پر آئل ٹینکر کو آگ لگنے کی وجہ سے سڑک کے دونوں اطراف کی ٹریفک بری طرح سے جام ہو گئی۔ جس کے باعث دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آئل ٹینکر میں لگی آگ کو بجھایا۔ آگ لگنے کے باعث ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker