پاکستانتازہ ترین

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کوعام تعطیل کا اعلان کردیا۔

9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور 17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے محرم کے دوران ملک بھر میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی بھی منظوری دی ہے جب کہ موبائل فون، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی بندش پر صوبوں سے مشاورت کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker