پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا

صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 مئی کی سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker