پاکستانتازہ ترین

ٹانک میں فٹ بال میچ کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں فٹ بال میچ کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی پی او کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ضلع ٹانک کے علاقے اماخیل میں پیش آیا جہاں فٹ بال میچ جاری تھا کہ دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا۔

ڈی پی او کے مطابق فائرنگ کے باعث 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker