پاکستانتازہ ترین

ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے،آج سے مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

اسلام آباد "ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے۔۔ آج سے مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان
علی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ نے اٹھایا تھا۔۔ اُس نے عوام کے جذبات کی ترجمانی کی۔عمران خان
اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکہ دیا ہے۔۔ آج سے پارٹی کو ہدایت کر رہا ہوں۔۔ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا۔عمران خان
میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں۔ علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے۔۔ اُسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہئے۔۔ وہ پارٹی چھوڑ دے۔عمران خان
فیصل واوڈا میرے پیچھے پیچھے پھرتا تھا۔۔ جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کراونگا۔عمران خان
فیصل واوڈا ان کا مائوتھ پیس ہے۔ٹھیک ہے آپ ارشد شریف قتل کیس کا اوپن ٹرائل کر لیں۔، عمران خان
ہمیں اجازت ملے یا نہ ملے۔۔ 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ ہوگا، عمران خان کی ہدایت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker