تازہ ترینبلوچستان

چمن سے کوئٹہ جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، بچہ موقع پر جاں بحق ،4 افراد شدید زخمی

چمن کوئٹہ شاہراہ پر شیلاباغ کے قریب چمن سے کوٹہ جانے والے 2 ڈی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہوا اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ژڑہ بند لیویز تھانے انچارج ناٸب رسالدار محمد حنیفیا لیویز کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو میزئ اڈہ کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker