پاکستان

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کرگئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کرگئے۔

عرفان شفیع کھوکھر پی پی 167 لاہور سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھرکے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی ہے اور مرحوم کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھرکے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker