پاکستان

اٹک : گاڑی میں سواری بٹھانے پر جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق

اٹک کے تھانہ بسال کی حدود میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحقہوگئے۔ پولیس کے مطابق تلخ کلامی کا واقعہ کھنڈا چوک میں گاڑی میں سواری بٹھانے پر پیش آیا، تلخ کلامی بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹا سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker