پاکستان

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان، نام بھی سامنے آگئے

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چوہدری، بیرسٹر عقیل ملک کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کی قیادت کی 2 خواتین کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker