بلوچستانتازہ ترین

گندم مسئلے پر ذمہ داری کسی پر نہیں ڈالی، سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ

کوئٹہ، گندم مسئلے پر ذمہ داری کسی پر نہیں ڈالی، انوار الحق کاکڑ
کوئٹہ، اس کی ذمہ داری خود پر لی ہے، بطور فوڈ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ انچارج
کوئٹہ، جو ڈیٹا آیا تھا اسی کے مطابق فیصلہ لیا گیا، سابق نگراں وزیراعظم
کوئٹہ، معلوم نہیں جو بات کرتا ہوں اس سے الٹ ٹکر چل رہے ہوتے ہیں، انوار الحق کاکڑ
کوئٹہ، بدقسمتی سے صرف میڈیا مہم چلائی گئی اس مسئلے پر کبھی صحت مند بحث نہیں ہوئی، انوار الحق کاکڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker