بلوچستان

قلعہ سیف اللہ : بم دھماکہ،دو افراد شدید زخمی

قلعہ سیف اللہ/ خسنوب میں ائی ڈی بم دھماکہ
قلعہ سیف اللہ، او جی ڈی سی ایل کیمپ سے منسلک گاڈی پر خسنوب میں دھماکہ، پولیس ذرائع
قلعہ سیف اللہ، گاڈی پر ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے، پولیس ذرائع
قلعہ سیف اللہ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
قلعہ سیف اللہ، پولیس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کو علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، پولیس
قلعہ سیف اللہ، جاعہ وقوع سے شواہد اکٹھے کررئے ہیں، خسنوب بم دھماکہ میں متاثر گاڑی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker