بلوچستان

جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں

جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں۔

ذرائع کےمطابق جسٹس مندوخیل کی والدہ کا انتقال کوئٹہ میں ہوا،جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ سے آبائی علاقے روانہ ہوگئے۔

جسٹس مندوخیل  کی عدم دستیابی کے باعث پیرکے روز مخصوص نشستوں کا کیس ملتوی ہونے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker