بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: پرنس روڈ پر رہائشی ہوٹل میں آتشزدگی،ایک شخص جاں بحق تین فائر فائٹر بے ہوش

کوئٹہ: پرنس روڈ پر رہائشی ہوٹل میں آتشزدگی ، ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق خان اچکزئی
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کے فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو بجھا دیا، عبد الحق اچکزئی
کوئٹہ: آگ سے آس پاس کی آبادی کو محفوظ کر لیا گیا، ڈائریکٹر فائر سروس
کوئٹہ: ہوٹل میں رہائش پذیر ایک شخص سانس گھٹنے کی وجہ سے جان بحق ہوا، جبکہ تین فائر فائٹرز بے ہوش ہوئے، عبد الحق اچکزئی
کوئٹہ: جان بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا، ڈائریکٹر فائر سروسز
کوئٹہ: تین فائر فائٹرز کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق خان اچکزئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker