بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشرقی بائی پاس دھماکے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے سول سنڈیمن اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker