بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

پشتون آباد میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ اہل علاقہ کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت ٹوٹ کر گر گئی، جس کے نتیجے میں دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker