تازہ ترین

پشین : دو گروپوں میں تصادم دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

پشین: دو گروپوں میں تصادم 2 بھائیوں سمیت تین افراد قتل
پشین، سرانان میں پرانی رنجش کی بناء پر دو گروپوں میں تصادم، تین افراد جاں بحق، لیویز
پشین، سرانان کے قریب کلی گل باران سے تینوں لاشیں قبضے میں لے لیے، لیویز
پشین ، جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں، لیویز
پشین، مقتولین کی شناخت نعمت اللہ، نقیب اللہ اور محمد داود کے نام سے ہوئی، لیویز
پشین، لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے، لیویز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker