تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میںواقع پٹرول پمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر 2لاکھ روپے اور6موبائل چھین لئے اسی دوران چوکیدار نے ڈاکووں کا پیچھا کیا تو انہوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چوکیدار جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker