انٹرنیشنل

ٹرمپ انتظامیہ کا10لاکھ تارکین وطن کوفوری امریکا چھوڑنے کاحکم

ٹرمپ انتظامیہ نے10لاکھ تارکین وطن کوفوری امریکا چھوڑنے کاحکم دے دیا۔

سابق امریکی صدرجوبائیڈن دورمیں امریکا آنے والے ان تارکین وطن کوحاصل تحفظ ختم کردیا گیا ہے۔

فاکس نیوزنے بتایا کہ تارکین وطن کوقانونی حیثیت منسوخی کی اطلاع دی جا رہی ہے، بائیڈن نے تارکین وطن کو پناہ گزین کے طور پر درخواست دینے کی اجازت دی تھی۔

سابق امریکی صدرجوبائیڈن دورمیں تارکین وطن کو دو سال تک عارضی ورک پرمٹ دیا گیا تھا جواب ختم کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker