پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئرنائب صدر و عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت نے باجوڑ پارٹی کنونشن کیلئے جانا تھا، انہیں چکدرہ سے گرفتار کیا گیا۔

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی گرفتاری کی تصدیق کی اور کہا کہ ہم شیر افضل مروت کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker