پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی باغ میں کارروائی، کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 خارجی ہلاک ہوگئے، مارے گئے دہشت گردوں میں رنگ لیڈر عزیر الرحمٰن عرف قاری اسماعیل بھی شامل ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ہلاک خوارج میں رنگ لیڈر عزیزالرحمٰن عرف قاری اسماعیل بھی شامل ہے جبکہ رنگ لیڈر مخلص بھی سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker