پاکستان

پاک فوج کے جوان کیپٹن ڈاکٹر طلحہ بٹ دوران ڈیوٹی ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے

پاک فوج کا جوان کیپٹن ڈاکٹر طلحہ بٹ دوران ڈیوٹی ٹریفک کے حادثے میں شہید ہو گئے

ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 18 جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے پہاڑے والے قبرستان کوٹلہ ارب علی خان میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ پاک شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
پاک فوج کے شہیدوں کو سلام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker