انٹرنیشنل

ایرانی سپریم لیڈر نے پاسداران انقلاب کے نئے ایرواسپیس چیف کی تقرری کردی

ایرانی سپریم لیڈر نے پاسداران انقلاب کے نئے ایرو اسپیس چیف کی تقرری کردی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بریگیڈئر جنرل سید ماجد موسوی آئی آر جی سی ایرو اسپیس کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔سابق سربراہ امیر علی حاجی زادہ گزشتہ روز اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے۔

ایران نے اسرائیل کےحملے میں مزید دو فوجی کمانڈرز کی شہادت کی تصدیق کی ہے،اسرائیل کے حملوں میں ملٹری آپریشنز کے ڈپٹی چیف جنرل مہدی ربانی شہید ہوئے، اس کے علاوہ جنرل اسٹاف کے ہیڈ آف انٹیلیجنس جنرل غلام رضا محرابی بھی شہید ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker