کھیل

پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلا ٹیسٹ میچ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ اس گراؤنڈ میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ میچ ہے۔

پاکستان کی جانب سے 33 سالہ لیفٹ آرم اسپنر علی عثمان ڈیبیو کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker