بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مرنے والوں کی 6میں سے 5لاشوں کی شناخت عاصم خان ولد حاجی نور محمد قوم راحتزئی سکنہ مسلم باغ ،باز خان ولد عبدالسلام قوم کاکڑ سکنہ قلعہ سیف اللہ ،رمضان ولد بختیار قوم موسی خیل سکنہ موسی خیل ،عرف کنئی قوم افغانی عبدالستار ولد ملنگ قوم شبوزئی سکنہ قلعہ سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے ۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



