پاکستان

اینٹی نارکوٹکس فورس کی رواں سال کی بڑی کارروائی

ترجمان اے این ایف نے کہا ہے کہ کھلےاینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیں ۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کھلےسمندرمیں آپریشن کےدوران871کلوگرام چرس،91کلوگرام کرسٹل زیرتحویل لے لیا گیاہے ، پکڑی جانیوالی منشیات کی مالیت 27 ارب سے زائد ہے، کارروائی پاک بحریہ اورمیری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نےمشترکہ طورپرکی،

ترجمان کا کہناتھا کہ شمالی بحیرہ عرب میں2مشکوک کشتیاں منشیات کی کھیپ کی نقل وحرکت میں ملوث پائی گئیں ، انسدادمنشیات آپریشن کاسلسلہ آئندہ بھی جاری رکھےگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker