پاکستان

پاک امریکا مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز، افتتاحی تقریب میں اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

پاکستان اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل انسداد دہشت گردی مشق نیکٹا پبی میں جاری ہے جس کی افتتاحی تقریب میں پاکستان اور امریکا کے اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ مشق کامقصد باہمی ہم آہنگی اور پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ کر نا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی تعاون کے عزم کا اظہار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker