پاکستان

پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائے گا،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائے گا۔

خواجہ آصف کا کہناتھا کہ پاکستان میں حملے طالبان حکومت اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ ہے، دلی، کابل اور وہاں موجود دہشت گرد گروہ پاکستان میں حملوں میں ملوث ہیں، افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی،داعش سمیت تمام دہشت گرد گروہ موجود ہیں، پاکستان پر حملے کابل حکومت کی مرضی یا سرپرستی کے بغیر نہیں ہو سکتے،بھارت کے ساتھ جنگ کا امکان اب بھی موجود ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker