بلوچستان

کوئٹہ ،مستونگ کے علا قے دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ

کوئٹہ ،مستونگ کے علا قے دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ ، پولیس

کوئٹہ سے پشاور جانیوالی ٹرین جعفر ایکسپریس تاخیر کا شکار۔

کوئٹہ ،دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس

کوئٹہ ،جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، پولیس

کوئٹہ ،واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہے، پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker