انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی انتخابات سے متعلق حکمنامے کا اہم حصہ کالعدم قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی انتخابات سے متعلق حکم نامے کا اہم حصہ کالعدم قرار دے دیاگیا۔

رواں برس مارچ میں جاری ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر میں شہری ہونے کا ثبوت لازمی قرار دیا گیا تھا تاہم اب وفاقی انتخابات سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم نامے کا اہم حصہ امریکی وفاقی جج نےکالعدم قرار دے دیا ہے۔

امریکی وفاقی جج کے فیصلے کے مطابق شہریوں سے ووٹ ڈالنے سے قبل شہریت کے ثبوت طلب نہیں کیے جاسکیں گے۔

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی صدرکو ووٹنگ کے لیے وفاقی سطح پر ایسی شرط عائد کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker