بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان پولیس کے 293برطرف اہلکار بحال کردئیے گئے

کوئٹہ:بلوچستان سروس ٹریبونل نے پولیس سے برطرف 293اہلکارو ں کو بحال کردیا ۔ انہیں سابق ایڈیشنل آئی جی جواد ڈوگر نے بھرتی کیا تھا لیکن ان کے تبادلے کے بعد سابق آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے برطرف کردیا تھا جس کے بعد متاثرین نے بلوچستان سروس ٹریبونل سے رجوع کیا تھا جس نے آج ان کی بحالی کے احکامات جاری کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker