بزنسپاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت میں دو روز کے مسلسل اضافے بعد کمی ریکارڈ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل اضافے کے بعد 200 روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے کمی کے بعدملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد ، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کمی سے ایک لاکھ 78 ہزار 498 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker