بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ:تیز رفتار ٹرک پولیس اہلکار کو کچلتے ہوئے ریڈ زون کے گیٹ سے ٹکرا گیا

کوئٹہ:تیز رفتار ٹرک پولیس اہلکار کو کچلتے ہوئے ریڈ زون کے گیٹ سے ٹکرا گیا

پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق،ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا

جاں بحق اہلکار پولیس کی اسپیشل برانچ کا آپریٹرتھا

گرفتار ہونے والا سولہ سالہ ڈرائیور سول لائن تھانہ منتقل۔ پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker