بلوچستانتازہ ترین

قلات: سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ سمیت پی پی ایل کیمپ پر حملہ، آپریشن جاری

وزیر داخلہ ضیا ء لانگونے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ گزشتہ رات قلات کے علاقے اسکلکو میں ہونے والے حملے کے بعد آپریشن جاری ہے، گزشتہ رات لیویز اور ایف سی چیک پوسٹ سمیت پی پی ایل کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کیا ۔2 لیویز اہلکار اس وقت بھی لاپتہ ہے ،سیکیورٹی فورسز کا حملہ آوروں کیخلاف آپریشن جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker