کھیل

پی سی بی کا اسلام آباد میں ایک بین الاقوامی معیار کے کرکٹ اسٹیڈیم کا خواب حقیقت کا روپ دھارنے جا رہا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کا اسلام آباد میں ایک بین الاقوامی معیار کے کرکٹ اسٹیڈیم کا خواب حقیقت کا روپ دھارنے جا رہا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے ایف-9 پارک میں نئے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے ڈیزائن اور تعمیر کی نگرانی کی ذمہ داری معروف ادارے نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ (NESPAK) کو سونپ دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker