بلوچستان

کوئٹہ : کاسی قبرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایگل اسکواڈ کا اہلکار زخمی

کوئٹہ : کاسی قبرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس کے ایگل سکواڈ کا ایک اہلکار زخمی
زخمی اہلکار سول ہسپتال منتقل
زخمی اہلکار امجد کی ٹانگ میں گولی لگی ہے
متعلقہ پولیس تھانہ فائرنگ کی تفتیش کررہا یے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker