بلوچستان
کوئٹہ : فائرنگ کا ایک اور واقعہ،وکیل زخمی

فائرنگ/ ایک شخص زخمی
کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس
کوئٹہ: فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا، پولیس
کوئٹہ: زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا، پولیس
کوئٹہ: زخمی کی شناخت ایڈووکیٹ شیر علی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس



