بلوچستان
بلوچستان میں دور روز کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی، ریلوے حکام

بلوچستان میں دور وز کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی ۔ محکمہ ریلویز حکام کے مطابق بلوچستان میں ناگزیر وجوہات کی بنا پر بدھ کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرا یکسپریس کیروانگی منسوخ کردی گئی جبکہ آ ج جمعرات کو بھی ٹرین روانہ نہیں ہوگئی ۔ حکام کے مطابق کوئٹہ آنے والے جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدود رہے گی ،ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی ہے کراچی کیلئے بولان میل اور چمن کیلئے چمن پسینجر ٹرینیں پہلے معطل ہیں۔



