بلوچستان

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام ، خود کش بمبار سمیت 5 افراد ہلاک

مستونگ کے علاقے کلی پڈہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام ، خود کش بمبار سمیت 5 ہلاک|
🔶 مستونگ کے علاقے کلی پڈہ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ کارروائی کے دوران ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جبکہ چار دیگر دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
🔶 سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد، آٹھ آئی ای ڈیز (IEDs) اور دو گاڑیاں برآمد کر لی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker