بلوچستان
منگوچر کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر نامعلوم مسلح فراد کی فائرنگ ژوب کی رہائشی دو خواتین جاںبحق

قلات :ضلع قلات کے علاقے منگوچر کے قریب آر سی ڈی قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والی دوسری خاتون بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی جس کے بعد اس افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والی خواتین کی تعداد دو ہوگئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دونوں خواتین کی نعشیںآبائی علاقے ژوب روانہ کر دی گئی ہیں۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں



